اس بے وفا نے بولے کئی بہانے مجھے
چشم الفت سے مارے تازیانے مجھے
بیٹھا ہوں اب بہت بے چین ہو کے
ستا رہے ہیں کیوں خط پرانے مجھے
مصروفیت کی فقط یہی وجہ ہے میری
سجانے ہیں تیری خاطر شامیانے مجھے
تو کہا سے کہا لے آئی مجھے، پر
کس نے کہا تو لے آئی مے خانے مجھے
—مرزا شرافت
در روز افسردگی
دولت آباد۔